Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

اس ایوارڈ کا مقصد عالمی سطح پر قرآن کریم کی تلاوت اور تعلیم کے شعبے میں کی جانے والی کوششوں کو متعارف کرانا اور اس میدان میں معیار اور امتیاز کو یقینی بنانا ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • اس ایوارڈ کا مقصد عالمی سطح پر قرآن کریم کی تلاوت اور تعلیم کے شعبے میں کی جانے والی کوششوں کو متعارف کرانا اور اس میدان میں معیار اور امتیاز کو یقینی بنانا ہے
تهدِفُ الجائزةُ إلى التعريفِ بالجهود المبذولة في مجال إقراءِ القرآن الكريم وتعليمه على الصعيد العالمي February 28, 2026

اس ایوارڈ کا مقصد عالمی سطح پر قرآن کریم کی تلاوت اور تعلیم کے شعبے میں کی جانے والی کوششوں کو متعارف کرانا اور اس میدان میں معیار اور امتیاز کو یقینی بنانا ہے

اس ایوارڈ کا مقصد عالمی سطح پر قرآن کریم کی تلاوت اور تعلیم کے شعبے میں کی جانے والی کوششوں کو متعارف کرانا اور اس میدان میں معیار اور امتیاز  کو یقینی بنانا ہے۔

اسی طرح یہ ایوارڈ علمِ تجوید، قراءات اور قرآنی علوم کے ماہرین کی حوصلہ افزائی کرنے اور دنیا بھر میں ان کی کوششوں کو فعال بنانے میں معاون ثابت ہوگا، نیز منظور شدہ علمی اور پیشہ ورانہ معیارات کے مطابق قرآنی اداروں اور مراکز کی ترقی میں بھی اپنا کردار ادا کرے گا۔

اپنے نو شعبوں کے ساتھ یہ ایوارڈ دنیا بھر کے قراء اور اساتذہ کے علاوہ ان قرآنی اداروں کو بھی ہدف بناتا ہے جو تلاوت وتعلیمِ قرآن کے میدان میں سرگرمِ عمل ہیں، بشمول وہ عالمی ٹیکنیکل ایپس اور پلیٹ فارمز جو آن لائن قرآنی تعلیم وتعلم کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔

اس ایوارڈ کے مخصوص علمی اور ضابطہ جاتی قواعد وضوابط مقرر کی گئی ہیں، جن کی پاسداری رابطہ کے اس منہج کے مطابق کی جائے گی جو اس کے عملی مسار کی صحت وشفافیت کو یقینی بناتا ہے، اور یہ عمل ہر ملک میں متعلقہ اداروں کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعے انجام پائے گا۔

تهدِفُ الجائزةُ إلى التعريفِ بالجهود المبذولة في مجال إقراءِ القرآن الكريم وتعليمه على الصعيد العالمي

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026