سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ آسٹریلیا کے اعزاز میں آسٹریلوی وفاقی کونسل برائے ائمہ نے، ایک ظہرانے کا اہتمام کیا
آج شام:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورۂ آسٹریلیا کے اعزاز میں آسٹریلوی وفاقی کونسل برائے ائمہ نے، اپنے صدر شیخ شادی السلیمان کی نمائندگی میں، ایک ظہرانے کا اہتمام کیا۔اس تقریب میں وفاقی وزیرِداخلہ اور قائدِ ایوان جناب ٹونی برک، وفاقی وزیرِتعلیم جناب جیسن کلیئر، وزیر برائے کسٹمر سروس، ڈیجیٹل گورنمنٹ، ایمرجنسی سروسز اور امورِ نوجوانان جناب جہاد دیب، وفاقی وزیر برائے صنعتی تعلقات محترمہ صوفی کوٹسس سمیت حکومت وپارلیمنٹ کے متعدد حکام اور نامور اسلامی قائدین نے شرکت کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا