آج دوپہر دارالحکومت ”کوالالمپور“ کے صدارتی محل میں ملائیشیا کے وزیرِ اعظم، داتو سری انور ابراہیم نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
آج دوپہر دارالحکومت ”کوالالمپور“ کے صدارتی محل میں ملائیشیا کے وزیرِ اعظم، داتو سری انور ابراہیم نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی