Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی رباط میں سیرت نبوی میوزیم میں ایک کروڑ زائرین کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی رباط میں سیرت نبوی میوزیم میں ایک کروڑ زائرین کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی رباط میں سیرت نبوی میوزیم میں ایک کروڑ زائرین کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت April 26, 2026

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی رباط میں سیرت نبوی میوزیم میں ایک کروڑ زائرین کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی رباط میں سیرت نبوی میوزیم میں ایک کروڑ زائرین کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت

رباط:
سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل اور سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عالمی عجائب گھروں کے نگرانِ اعلیٰ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی  نے مراکش کے دارالحکومت "رباط" میں سیرتِ نبوی اور اسلامی تہذیب کی نمائش اور عالمی عجائب گھر کی شاخ میں زائرین کی تعداد ایک کروڑ (دس ملین) تک پہنچنے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

یہ تقریب اسلامی دنیا کی تعلیمی، علمی اور ثقافتی تنظیم (ایسیسکو) کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی، جو اس میوزیم کی میزبانی کر رہی ہے۔ تقریب میں عالمِ اسلام اور اقلیتی ممالک کے نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام، سرکاری حکام، سفارت کاروں اور علمی وثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔

ڈاکٹر العیسی نے اپنے خطاب میں میوزیم کے وژن اور مقاصد پر روشنی ڈالی، جن میں ہمارے نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اجاگر کرنا اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے سیرتِ نبوی کو انٹرایکٹو  انداز میں پیش کرنا شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس میوزیم نے سیرت کے واقعات کو محض پڑھنے والے متون سے بدل کر ایسے مشاہداتی مناظر میں ڈھال دیا ہے جنہیں دیکھ کر محسوس کیا جا سکتا ہے؛ تاکہ ہر قسم کے زائرین اس سے مستفید ہو سکیں، بالخصوص غیر مسلموں کی ایک بڑی تعداد نے بھی اس کا دورہ کر کے اس کے مواد کی بھرپور تحسین کی ہے۔

اس کے بعد، مملکتِ مراکش کے وزیر برائے اوقاف واسلامی امور جناب احمد التوفیق، رابطہ محمدیہ برائے علماء کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر احمد عبادی، اور ایسیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سالم المالک نے اظہارِ خیال کیا۔ بعد ازاں، عالمِ اسلام اور اقلیتی ممالک کے متعدد علمائے کرام اور مفتیان عظام نے 
بھی اپنے خیالات پیش کیے۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی رباط میں سیرت نبوی میوزیم میں ایک کروڑ زائرین کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی رباط میں سیرت نبوی میوزیم میں ایک کروڑ زائرین کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی رباط میں سیرت نبوی میوزیم میں ایک کروڑ زائرین کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026