Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”دس ملین (ایک کروڑ) زائرین“ کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رابطہ عالم اسلامی کے سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عجائب گھر اور نمائش کے حوالے سے منعقد کی گئی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”دس ملین (ایک کروڑ) زائرین“ کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقری...
سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”دس ملین (ایک کروڑ) زائرین“ کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رابطہ عالم اسلامی کے سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عجائب گھر اور نمائش کے حوالے سے منعقد کی گئی April 26, 2026

سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”دس ملین (ایک کروڑ) زائرین“ کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رابطہ عالم اسلامی کے سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عجائب گھر اور نمائش کے حوالے سے منعقد کی گئی

علماء، وزراء، سفارت کاروں اور مفکرین کی موجودگی میں:

سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل اور سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عالمی عجائب گھروں کے نگرانِ اعلیٰ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مراکش کے دارالحکومت ”رباط“ میں ایسیسکو کے ہیڈ کوارٹر میں ”دس ملین (ایک کروڑ) زائرین“ کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رابطہ عالم اسلامی کے سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عجائب گھر اور نمائش کے حوالے سے منعقد کی گئی تھی، جو ایسیسکو کی میزبانی اور رابطہ المحمدیہ برائے علمائے مغرب کے اشتراک سے منعقد کی گئی تھی ۔

واضح رہے کہ اس عجائب گھر کا کا آغاز شاہ محمد ششم کی سرپرستی میں ہوا تھا اور اس کا افتتاح ولی عہد شہزادہ الحسن نے کیا تھا۔ اس میوزیم کا دورہ اب تک متعدد عالمی و مقامی اعلیٰ شخصیات، سیاح اور عام زائرین کر چکے ہیں۔

سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”دس ملین (ایک کروڑ) زائرین“ کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رابطہ عالم اسلامی کے سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عجائب گھر اور نمائش کے حوالے سے منعقد کی گئی
سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”دس ملین (ایک کروڑ) زائرین“ کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رابطہ عالم اسلامی کے سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عجائب گھر اور نمائش کے حوالے سے منعقد کی گئی
سیکرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”دس ملین (ایک کروڑ) زائرین“ کی تکمیل کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب رابطہ عالم اسلامی کے سیرتِ نبوی واسلامی تہذیب کے عجائب گھر اور نمائش کے حوالے سے منعقد کی گئی
وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026