Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

”فورین پالیسی“ میگزین نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک نشست اور عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں ممتاز مذہبی، فکری، صحافتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • ”فورین پالیسی“ میگزین نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک نشست اور عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں م...
”فورین پالیسی“ میگزین نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک نشست اور عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں ممتاز مذہبی، فکری، صحافتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی May 15, 2026

”فورین پالیسی“ میگزین نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک نشست اور عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں ممتاز مذہبی، فکری، صحافتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی

آج شام، امریکی دارالحکومت ”واشنگٹن“ میں:
ادارتی حکام، چیف ایگزیکٹو اور پبلشر کی موجودگی میں، ”فورین پالیسی“ میگزین نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک نشست اور عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں ممتاز مذہبی، فکری، صحافتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

نشست میں مذہبی اور فکری کردار سے متعلق متعدد اہم امور پر گفتگو ہوئی۔

نشست میں دینی و فکری کردار اور عالمی اہمیت کے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر العیسی نے حاضرین کے سوالات کے جوابات دیے، اور اس دوران   ”میثاق مکہ مکرمہ “ کے مضامین اور اس کی نمایاں خصوصیات پر بھی روشنی ڈالی۔

شرکاء نے دستاویز کے تصور اور اس کے مندرجات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اسلامی فکر کی وسعت، دینِ اسلام کی سماحت، اور بقائے باہمی کی اقدار کی حقیقی ترجمانی کرتی ہے، نیز اس میں متعدد معاصر مسائل کو متوازن انداز میں زیرِ بحث لایا گیا ہے۔

یہ دستاویز عصرِ حاضر کی نمایاں ترین اسلامی دستاویزات میں شمار ہوتی ہے، جس پر 1200 سے زائد علمائے کرام اور مفتیانِ عظام نے دستخط کیے، جبکہ اس کے کانفرنس میں 4500 سے زیادہ اسلامی مفکرین شریک ہوئے۔ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے بھی اس کی توثیق کرتے ہوئے اسلامی ممالک کے دینی، تعلیمی اور ثقافتی اداروں میں اس سے استفادے کی سفارش کی۔اس وقت اسلامی تعاون تنظیم کی سفارش پر عمل در آمد کے طور پر دنیا کے مختلف ممالک میں  متعدد ائمہ کو اس دستاویز کے مضامین پر تربیت دی جا رہی ہے ۔

ملاقات میں رابطہ عالم اسلامی کے مشن اور اہداف کی روشنی میں عالمی سطح پر درپیش عصری مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

”فورین پالیسی“ میگزین نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک نشست اور عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں ممتاز مذہبی، فکری، صحافتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی
”فورین پالیسی“ میگزین نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک نشست اور عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں ممتاز مذہبی، فکری، صحافتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی
”فورین پالیسی“ میگزین نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ایک نشست اور عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں ممتاز مذہبی، فکری، صحافتی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

‏سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦⁩ کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا

‏سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ⁦⁩ کا نیوزی لینڈ کے گورنمنٹ ہاؤس میں وہاں کے قدیم باشندوں ”ماوری“ قبیلے کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026