”سعودی جرنلسٹس ایسوسی ایشن“ کے زیرِ اہتمام سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ساتھ ایک خصوصی نشست اور مذاکرے کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان ”سعودی اعتدال پسندی: فقہی منہج سے عالمی قیادت تک“
آج دوپہر مکہ مکرمہ میں:

تقریب میں متعدد علمائے کرام، مفتیان عظام ، حج مشن کے سربراہان، اسلامی خبر رساں ایجنسیوں کے نمائندگان سمیت ممتاز صحافتی، فکری اور سیکورٹی قیادت نے شرکت کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی