Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا June 8, 2026

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا

آج شام:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

آپ کے خطاب کا مرکزی محور مذہبی مکالمے کو فعال بنانے کی اہمیت تھی، تاکہ اسے محض روایتی اور تکرار پر مبنی گفتگو کے دائرے سے نکال کر پلوں کی تعمیر کے درجے تک لے جایا جا سکے۔

عزت مآب نے اس بات پر زور دیا کہ رابطہ کے موثر اور ثمر آور مکالمے دو راستوں پر استوار رہے ہیں:

پہلا: اسلامی دنیا کے اندر، مختلف مذاہب اور فکری مدارس کے درمیان مکالمہ۔ اس کا نتیجہ ”میثاق مکہ مکرمہ“ اور ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پلوں کی تعمیر“کے چارٹر کی صورت میں سامنے آیا، جنہیں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے سراہا۔ بالخصوص تنظیم نے ”میثاق مکہ مکرمہ“ سے اسلامی ممالک کے دینی، تعلیمی اور ثقافتی اداروں میں استفادے کی سفارش کی۔

دوسرا: اسلامی دنیا اور دیگر اقوام وتہذیبوں کے درمیان مکالمہ۔ اس کے نتیجے میں نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے اندر ”مشرق ومغرب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کی پہل اور جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے اندر ”دنیا بھر کے نوجوانوں کو انتہاپسندی اور پرتشدد انتہاپسندی کے افکار سے محفوظ بنانے“ کی پہل سامنے آئی۔ ان دونوں پروگراموں میں اقوامِ متحدہ کی قیادت، دینی، فکری، پارلیمانی، علمی اور نوجوان قیادتوں نے شرکت کی۔

عزت مآب نے پیشگی امن کی اہمیت پر بھی خصوصی روشنی ڈالی، جو اقوام اور شعوب کے مابین تہذیبی تصادم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی جنگوں اور تباہ کاریوں کا بروقت تدارک کرتا ہے۔ اس ضمن میں آپ نے گزشتہ دس سال سے زائد عرصے پر محیط اس امن کے فروغ کے لیے رابطہ کے پروگراموں کا جائزہ پیش کیا۔

نیز، آپ نے مذاکرات کو مؤثر اور ٹھوس اثرات کا حامل بنانے کے لیے ناگزیر اسباب بیان کیے، اور اس کے مدِ مقابل ان وجوہات کا بھی تذکرہ کیا جو ایسی کوششوں کی راہ میں رکاوٹ یا ناکامی کا باعث بنتی ہیں۔

ان شاء اللہ، آپ کے خطاب کے اہم مندرجات جلد ہی شائع کیے جائیں گے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”آکسفورڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز" میں ماہرین کی اعلیٰ سطحی نشست کے افتتاحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026