Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی آسيان ممالک کے نامور نوجوان رہنماؤں سے ملاقات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی آسيان ممالک کے نامور نوجوان رہنماؤں سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی آسيان ممالک کے نامور نوجوان رہنماؤں سے ملاقات June 14, 2026

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی آسيان ممالک کے نامور نوجوان رہنماؤں سے ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی آسيان ممالک کے نامور نوجوان رہنماؤں سے ملاقات

کوالالمپور:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں آسيان ممالک کے ممتاز نوجوان رہنماؤں، یونیورسٹی طلبہ اور محققین سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ’’تیسری بین الاقوامی سربراہ کانفرنس برائے مذہبی قیادتوں‘‘ کے موقع پر منعقد ہوئی۔

ملاقات کے دوران ایک مکالماتی نشست اور  تبادلۂ خیال کی مجلس ہوئی، جس میں نوجوان قائدین کے ساتھ کانفرنس کے نتائج کو مؤثر انداز میں عملی شکل دینے سے متعلق متعدد موضوعات زیرِ بحث آئے۔ بالخصوص نوجوانوں میں شعور بیدار کرنے، انہیں بااختیار بنانے اور ان کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے طریقوں پر گفتگو کی گئی، تاکہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ذرائع ابلاغ میں موجود اخلاقی چیلنجز کا بہتر انداز میں سامنا کر سکیں، خصوصاً وہ مسائل جو مصنوعی ذہانت  سے متعلق ہیں۔

مصنوعی ذہانت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر العیسی نے واضح کیا کہ شفافیت اور جوابدہی کا فقدان اس شعبے سے وابستہ سب سے بڑے اخلاقی چیلنجز میں سے ایک ہے، کیونکہ بعض اوقات یہ سمجھنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے کہ بعض نظام اپنے فیصلے کس بنیاد پر کرتے ہیں۔ اسی طرح ڈیٹا میں موجود پوشیدہ تعصبات غیر منصفانہ فیصلوں اور مختلف افراد یا طبقات کے درمیان امتیازی سلوک کا سبب بن سکتے ہیں۔

آپ نے مزید کہا کہ معلومات کو جمع کرنے اور ان کا تجزیہ کرنے کا عمل وسیع پیمانے پر ایسے خدشات کو جنم دیتا ہے جو رازداری کی خلاف ورزی اور ذاتی معلومات کے غلط استعمال سے متعلق ہیں۔ اسی طرح مصنوعی ذہانت کو گمراہ کن معلومات پھیلانے اور ایسا جعلی مواد تیار کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، جسے حقیقی مواد سے الگ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی آسيان ممالک کے نامور نوجوان رہنماؤں سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی آسيان ممالک کے نامور نوجوان رہنماؤں سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی آسيان ممالک کے نامور نوجوان رہنماؤں سے ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے ملائیشیا میں ’’ایمان: علم اور معاصر دلائل کی روشنی میں‘‘ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے آسیان علماء کونسل کے چوتھے فورم کا افتتاح کیا اور خطے کے حفاظ کے لیے عربی زبان کے پروگرام کا آغاز فرمایا

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026