سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے 'مجلس علمائے آسیان ' کے چوتھے فورم کے افتتاح کی چند تصویری جھلکیاں
آج صبح ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے 'مجلس علمائے آسیان ' کے چوتھے فورم کے افتتاح کی چند تصویری جھلکیاں:
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے