مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور “ میں یونیورسٹی کے طلبہ اور محققین پر مشتمل نوجوان قائدین سے ملاقات کی
مذہبی قائدین کی تیسری بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور “ میں یونیورسٹی کے طلبہ اور محققین پر مشتمل نوجوان قائدین سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ان کی صلاحیتوں کی تعمیر سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان