مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں، سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے کتاب ”قراء عشرہ اور ان کے راویوں کا اطلس“ کی تقریبِ رونمائی کی جھلکیاں، جس میں کتاب کے مؤلف، شیخ سامی المغلوث بھی شریک ہیں
مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی جانب سے کتاب ”قراء عشرہ اور ان کے راویوں کا اطلس“ کی تقریبِ رونمائی کی جھلکیاں، جس میں کتاب کے مؤلف، شیخ سامی المغلوث بھی شریک ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط
نائجیریا کے دارالحکومت” ابوجا “میں صدرِ جمہوریہ کی سرپرستی اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی چند جھلکیاں