Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی July 10, 2026

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی

آج شام، سپریم کورٹ کے جج صاحبان، صوبائی عدالتوں کے چیف جسٹس صاحبان، اٹارنی جنرل اور وفاقی وزیرِ قانون کی موجودگی میں:

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی۔

یہ ملاقات اُس علمی مکالمے کے تسلسل میں منعقد ہوئی، جو عزت مآب نے 16 / 10 / 2025ء کو چیف جسٹس کی دعوت پر سپریم کورٹ میں "ادیان کے پیروکاروں کے درمیان ہم آہنگی" کے موضوع پر اپنے خطاب کے بعد شروع کیا تھا۔ اس مکالمے میں عدل، رحمت اور بقائے باہمی کے تین بنیادی محاور، نیز ان سے متعلق فکری اور قانونی موضوعات زیرِ بحث آئے۔

بعد ازاں چیف جسٹس  صاحب نے عزت مآب کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی عمارت میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026