سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کے شہر ”آکلینڈ“ میں اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن اور نیوزی لینڈ علماء کونسل کی سینئر قیادت سے ملاقات کی
آج شام:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کے شہر ”آکلینڈ“ میں اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن اور نیوزی لینڈ علماء کونسل کی سینئر قیادت سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران نیوزی لینڈ کی مسلم کمیونٹی کی دلچسپی سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان