Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

نیوزی لینڈ کے شہر” آکلینڈ“ میں اپنی قیام گاہ پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کی اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • نیوزی لینڈ کے شہر” آکلینڈ“ میں اپنی قیام گاہ پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کی اسلامی تنظیموں ...
نیوزی لینڈ کے شہر” آکلینڈ“ میں اپنی قیام گاہ پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کی اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی July 19, 2026

نیوزی لینڈ کے شہر” آکلینڈ“ میں اپنی قیام گاہ پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کی اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی

نیوزی لینڈ کے شہر” آکلینڈ“ میں اپنی قیام گاہ پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر  محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کی اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن  کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی۔
ملاقات میں اسلامی سرگرمیوں سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا، جہاں خصوصی طور پر 1200 سے زائد علمائے کرام ومفتیان عظام کی جانب سے منظور شدہ ”میثاق مکہ مکرمہ“ کے مندرجات کی روشنی میں دینی شعور کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ نیز، نیوزی لینڈ میں مسلم معاشرے کی امتیازی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے اسلام کی رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو اجاگر کرنے میں فیڈریشن کے کردار پر بھی تبادلۂ خیال ہوا۔

نیوزی لینڈ کے شہر” آکلینڈ“ میں اپنی قیام گاہ پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کی اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی
نیوزی لینڈ کے شہر” آکلینڈ“ میں اپنی قیام گاہ پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کی اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی
نیوزی لینڈ کے شہر” آکلینڈ“ میں اپنی قیام گاہ پر، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نیوزی لینڈ کی اسلامی تنظیموں کی فیڈریشن کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی چند جھلکیاں

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت…

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بطور مہمانِ خصوصی ”خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے میں مذہبی قیادتوں کا کردار“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کی افتتاحی…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026