رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کی سب سے بڑی جامع مسجد کا دورہ کیا
جنوبی آکلینڈ اسلامک ایسوسی ایشن کے ذمہ داران سے ملاقات، اور حفظِ قرآن کے طلبہ سے بھی ملاقات
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کی سب سے بڑی جامع مسجد کا دورہ کیا
آکلینڈ:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے نیوزی لینڈ کی بڑی مساجد میں سے ایک جامع مسجد المصطفیٰ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر جامع کے منتظمین، جنوبی آکلینڈ اسلامک ایسوسی ایشن (SAMA) کے ذمہ داران سے ملاقات ہوئی، جبکہ جامع میں زیرِ تعلیم حفظِ قرآن کے طلبہ سے بھی ملاقات کی۔
قابلِ ذکر ہے کہ ڈاکٹر محمد العیسی ایک سرکاری دعوت پر نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں، جس کے دوران وہ مسلم کمیونٹی کے افراد کے علاوہ مختلف حکومتی، پارلیمانی اور مذہبی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
مغربی افریقہ میں سماجی امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے تحت طے پانے والے ”اسلامی ومسیحی معاہدے“، نائجیریا میں سرگرم ممتاز اسلامی ومسیحی قیادتوں اور تنظیموں کے درمیان ایک نئی شراکت داری کی راہ ہموار کرتے…
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط