Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا July 20, 2026

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا

آکلینڈ:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں زیرِ تعمیر اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا۔

یہ مرکز ایک جامع مسجد، حفظِ قرآن کے لیے تدریسی کلاسوں، اور لیکچرز کے لیے متعدد ہالز پر مشتمل ہوگا، جن میں بین المذاہب مکالمے کے لیے مختص ایک ہال بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ یہاں اسلامی اور قومی مناسبتوں کی تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی، تاکہ بقائے باہمی اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کی ان کوششوں کو تقویت ملے، جو اسلام کی امن، رواداری اور باہمی اتفاق کی تعلیمات کی عملی ترجمانی کرتی ہیں۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اسلامی مرکز کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا
مغربی افریقہ میں سماجی امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے تحت طے پانے والے ”اسلامی ومسیحی معاہدے“، نائجیریا میں سرگرم ممتاز اسلامی ومسیحی قیادتوں اور تنظیموں کے درمیان ایک نئی شراکت داری کی راہ ہموار کرتے ہیں

مغربی افریقہ میں سماجی امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے تحت طے پانے والے ”اسلامی ومسیحی معاہدے“، نائجیریا میں سرگرم ممتاز اسلامی ومسیحی قیادتوں اور تنظیموں کے درمیان ایک نئی شراکت داری کی راہ ہموار کرتے…

مزید پڑھیے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026