Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ میں رابطہ عالم اسلامی کی مغربی افریقہ میں سماجی امن کے اقدام کا آغاز کیا۔ یہ اقدام رابطہ کی بین الاقوامی کانفرنس ”تنوع اور سماجی امن.. روشن مستقبل کے لیے شراکت داری“ کے ذریعے شروع کیا گیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ میں رابطہ عالم اسلامی کی مغربی افریقہ میں سماجی امن کے اقدام کا آغاز کیا۔ یہ اقدام رابطہ کی بین ...
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ میں رابطہ عالم اسلامی کی مغربی افریقہ میں سماجی امن کے اقدام کا آغاز کیا۔ یہ اقدام رابطہ کی بین الاقوامی کانفرنس ”تنوع اور سماجی امن.. روشن مستقبل کے لیے شراکت داری“ کے ذریعے شروع کیا گیا August 11, 2026

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ میں رابطہ عالم اسلامی کی مغربی افریقہ میں سماجی امن کے اقدام کا آغاز کیا۔ یہ اقدام رابطہ کی بین الاقوامی کانفرنس ”تنوع اور سماجی امن.. روشن مستقبل کے لیے شراکت داری“ کے ذریعے شروع کیا گیا

آج شام، صدرِ مملکت کی سرپرستی میں، اور ”اسلامی ومسیحی“ مذہبی قیادتوں، متعدد وزرا، ارکانِ پارلیمنٹ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت کے ساتھ:

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ میں رابطہ عالم اسلامی کی مغربی افریقہ میں سماجی امن کے  اقدام  کا آغاز کیا۔ یہ اقدام رابطہ کی بین الاقوامی کانفرنس ”تنوع اور سماجی امن..  روشن مستقبل کے لیے شراکت داری“ کے ذریعے شروع کیا گیا۔

کانفرنس میں خطے کے تمام مذاہب اور مکاتبِ فکر کی نمائندگی کرنے والی مذہبی قیادتوں نے متفقہ طور پر ”اعلانِ ابوجا“ کی منظوری دی، جس میں حکومتی اداروں، اسلامی ومسیحی مذہبی قیادتوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کے درمیان مشترکہ عملی منصوبے کے نفاذ اور باہمی تعاون کا عہد کیا گیا۔

اعلان میں ”میثاق مکہ مکرمہ“ کے علمی، تربیتی اور ابلاغی پروگراموں کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا، تاکہ امن، بقائے باہمی اور سماجی استحکام کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکے، بالخصوص تنازعات کی روک تھام اور مذہبی و نسلی تنوع پر مشتمل قومی سماجی تانے بانے کے تحفظ کے شعبوں میں شراکت داری کو فروغ دیا جائے۔

اسی طرح مغربی افریقہ میں مذہبی و سول قیادتوں اور اداروں کی رابطہ وہم آہنگی کمیٹی کے قیام کی منظوری دی گئی، جو عملی منصوبے میں طے شدہ ذمہ داریوں پر عمل درآمد، اس سے وابستہ پروگراموں اور اقدامات کے حوالے سے باہمی رابطے، مؤثر نفاذ، اہداف کے حصول اور باقاعدہ پیش رفت کی درست پیمائش کو یقینی بنائے گی۔

واضح رہے کہ اس اقدام کی بنیاد ایسے ستونوں پر رکھی گئی ہے جو انتہاپسندانہ افکار سمیت فکری وسماجی مسائل کی جڑوں سے نمٹتے ہیں، جبکہ متعلقہ تمام فریقوں کے درمیان پابند معاہدوں کے ذریعے عزم، شراکت داری اور پائیداری کو یقینی بناتے ہیں۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ میں رابطہ عالم اسلامی کی مغربی افریقہ میں سماجی امن کے اقدام کا آغاز کیا۔ یہ اقدام رابطہ کی بین الاقوامی کانفرنس ”تنوع اور سماجی امن.. روشن مستقبل کے لیے شراکت داری“ کے ذریعے شروع کیا گیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ میں رابطہ عالم اسلامی کی مغربی افریقہ میں سماجی امن کے اقدام کا آغاز کیا۔ یہ اقدام رابطہ کی بین الاقوامی کانفرنس ”تنوع اور سماجی امن.. روشن مستقبل کے لیے شراکت داری“ کے ذریعے شروع کیا گیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ میں رابطہ عالم اسلامی کی مغربی افریقہ میں سماجی امن کے اقدام کا آغاز کیا۔ یہ اقدام رابطہ کی بین الاقوامی کانفرنس ”تنوع اور سماجی امن.. روشن مستقبل کے لیے شراکت داری“ کے ذریعے شروع کیا گیا
نائجیریا کے دارالحکومت” ابوجا “میں صدرِ جمہوریہ کی سرپرستی اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی چند جھلکیاں

نائجیریا کے دارالحکومت” ابوجا “میں صدرِ جمہوریہ کی سرپرستی اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی چند جھلکیاں

مزید پڑھیے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی متعدد پروگراموں میں شرکت کے لیے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ پہنچ گئے

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی متعدد پروگراموں میں شرکت کے لیے نائجیریا کے دارالحکومت ”ابوجا“ پہنچ گئے

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026