Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے اجلاسوں کا افتتاح کیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے اج...
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے اجلاسوں کا افتتاح کیا September 6, 2026

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے اجلاسوں کا افتتاح کیا

آج دوپہر، مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں، عالمِ اسلام کے  نامور ماہر علماء کی ایک جماعت کی موجودگی میں:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے اجلاسوں کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی سے متعلق رابطہ عالم اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا بھی متعارف کرایا، جو اس شعبے میں اپنی نوعیت کا پہلا علمی ، ڈیجیٹل اور انٹرایکٹو انسائیکلوپیڈیا ہے، اور 10 زبانوں میں دستیاب ہے۔

اس انسائیکلوپیڈیا میں 500 مستند علمی تحقیقات شامل ہیں، جو 7500 صفحات اور 15 جلدوں پر مشتمل ہیں۔ اس کے مواد کو 2000 اعلیٰ معیار کی سائنسی تصاویر، 2000 مختصر اور معیاری سائنسی ویڈیوز، اور مختلف تخصصات کے معتبر سائنسی مراکز اور تحقیقی جرائد کی 4000 ویب روابط سے دستاویزی شکل دی گئی ہے۔

تقریب کے اختتام پر عزت مآب نے قرآن وسنت میں علمی اعجاز سے متعلق تحقیقات اور مطالعات میں نمایاں علمی خدمات انجام دینے والے متعدد علماء کو اعزازات سے نوازا۔

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے اجلاسوں کا افتتاح کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے اجلاسوں کا افتتاح کیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے اجلاسوں کا افتتاح کیا
مکہ مکرمہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسی کی جانب سے ”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“کے افتتاح کی جھلکیاں

مکہ مکرمہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسی کی جانب سے ”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“کے افتتاح کی جھلکیاں

مزید پڑھیے

مغربی افریقہ میں سماجی امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے تحت طے پانے والے ”اسلامی ومسیحی معاہدے“، نائجیریا میں سرگرم ممتاز اسلامی ومسیحی قیادتوں اور تنظیموں کے درمیان ایک نئی شراکت داری کی راہ ہموار کرتے ہیں

مغربی افریقہ میں سماجی امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدام کے تحت طے پانے والے ”اسلامی ومسیحی معاہدے“، نائجیریا میں سرگرم ممتاز اسلامی ومسیحی قیادتوں اور تنظیموں کے درمیان ایک نئی شراکت داری کی راہ ہموار کرتے…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026