مکہ مکرمہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسی کی جانب سے ”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“کے افتتاح کی جھلکیاں
آج دوپہر مکہ مکرمہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسی کی جانب سے ”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“کے افتتاح اور ”قرآن وسنت میں اعجازِ علمی سے متعلق رابطہ عالم اسلامی کے انسائیکلوپیڈیا“کے اجرا کی جھلکیاں:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے صومالیہ کے نامور علماء سے ایک جامع علمی وفکری نشست میں ملاقات کی