Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سیرت
    • سیرت
    • انعامات واعزازات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ
    • جمعہ کے خطبات
    • متعدد تمغے اور مڈل
    • مکالمے
    • ڈاکٹریٹ مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • اسلام کی خدمت
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کے لئے کاوشیں
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقات-استقبال
    • شخصیات
  • عالمی سرگرمیاں
    • کانفرنسز
    • دورے
    • عالمی صحافت
    • شخصیات کے تاثرات
  • میڈیا سینٹر
    • حوالہ جات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

تازہ ترین

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
رابطہ عالم اسلامی کے مہمان اس سال حج کرنے والے اسلامی شخصیات کے سالانہ استقبالیہ تقریب میں شریک ہیں۔ تقریب میں ”خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز  کی نیابت میں“ ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز ”حفظہما اللہ“  نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔

رابطہ عالم اسلامی کے مہمان اس سال حج کرنے والے اسلامی شخصیات کے سالانہ استقبالیہ تقریب میں شریک ہیں۔ تقریب میں ”خادم حرمین…

رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں اسلامی نیوز ایجنسیوں اور متعدد بین الاقوامی ایجنسیوں کے نمائندوں کے وفد کا استقبال.. وفد کی قیادت سعودی پریس ایجنسی کے صدر ڈاکٹر فہد آل عقران نے کی۔

رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں اسلامی نیوز ایجنسیوں اور متعدد بین الاقوامی ایجنسیوں کے نمائندوں کے وفد کا…

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48 ویں اجلاس کےافتتاحی تقریب میں شریک ہیں، جس کا عنوا ن ہے: ”مناسک حج میں شرعی رخصتوں کی پاسداری اور نافذ قوانین کی پابندی“۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی مكہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے حج سمپوزیم کے 48…

بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ جاتی رابطہ  کےسیکرٹریٹ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خبر رساں ایجنسیوں کی یونین(یونا) کے زیراہتمام منعقد ہورہاہے۔

بین الاقوامی فورم ”میڈیا اور فلسطینیوں کے حقوق..فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے عملی اقدامات“کا آغاز۔ یہ فورم رابطہ عالم اسلامی…

جس ماحول میں ہم سانس لے رہے ہیں،وہ عظیم خالق کی طرف سے انسان کے لئے  تحفہ ہے۔ اس نے زمین وآسمان میں موجود ہر چیز کو  اس کے لئے مسخر اور اسے  اپنی ظاہری اور پوشیدہ نعمتوں  سے بہرور فرمایا

جس ماحول میں ہم سانس لے رہے ہیں،وہ عظیم خالق کی طرف سے انسان کے لئے تحفہ ہے۔ اس نے زمین وآسمان میں موجود ہر چیز کو اس کے…

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى   نے اپنے ریاض دفتر میں ہالینڈ کے ایک اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں ہالینڈ کے ایک اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔

سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج دوپہر ریاض میں اپنےدفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین نیوزی لینڈ کے سفیر جناب برنی رائلی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔

سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج دوپہر ریاض میں اپنےدفتر میں مملکت سعودی…

اسکندریہ لائبریری کے مرکزی ہال میں واقع اس علمی پلیٹ فارم سے رابطہ عالم اسلامی کے بین الاقوامی اقدام”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور امن کے پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کا آغاز کیا گیا۔

اسکندریہ لائبریری کے مرکزی ہال میں واقع اس علمی پلیٹ فارم سے رابطہ عالم اسلامی کے بین الاقوامی اقدام”مشرق اور مغرب کے درمیان…

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی نیابت میں اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے ادارہ جاتی رابطہ جناب عبد الوہاب الشہری نے ایتھنز میں پارلیمنٹ ہاؤس میں یونانی پارلیمان کے فرسٹ ڈپٹی اسپیکر جناب یوانس پلاکیوٹاکس سے ملاقات کی۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی نیابت میں اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے ادارہ جاتی رابطہ جناب عبد الوہاب الشہری نے…

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مذہبی امور کے ساتھ  دار الحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کی نئی شاخ کا افتتاح کیا۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مذہبی…

”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“ بر اعظم ایشیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع ہے

”مذہبی رہنماؤں کی بین الاقوامی کانفرنس“ بر اعظم ایشیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع ہے

آسیان کی سب سے معروف اور درجہ بندی میں اعلي سرکاری یونیورسٹی Universiti Malaya  نے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دنیا بھر میں کامیاب اسلامی سفارتکاری میں ان کی شاندار کاوشوں کے اعتراف میں سیاسیات میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔

آسیان کی سب سے معروف اور درجہ بندی میں اعلي سرکاری یونیورسٹی Universiti Malaya نے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی…

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: رابطہ عالم اسلامی  نے ”میثاق مکہ مکرمہ“  کا درجنوں زبانوں میں ترجمہ کیاہے

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے…

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: ”میثاق مکہ مکرمہ“ امت مسلمہ کے علمائے کرام کے موقف کااظہار ہے

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے…

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: ہم ہر  اس موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں جو ہماری دنیا کے امن اور اس کے معاشروں کی ہم آہنگی میں معاون ہے

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے…

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: انتہاپسندی اور تشدد تمام مذاہب کے بعض پیروکاروں میں موجود رہاہے

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے…

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم کے ہمراہ دار الحکومت کوالالمپور میں وزیر اعظم کی سرپرستی اور رابطہ عالم اسلامی کی چھتری تلے ”مجلس علمائے آسیان“ کا افتتاح کررہے ہیں

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ملائیشیا کے نائب وزیر اعظم کے ہمراہ دار الحکومت کوالالمپور میں وزیر اعظم کی…

غزہ کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا ”مذہبی“ مظاہرہ، جس میں 57 ممالک سے تقریباً 2000 شخصیات شریک ہیں:

غزہ کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا ”مذہبی“ مظاہرہ، جس میں 57 ممالک سے تقریباً 2000 شخصیات شریک ہیں:

Pagination
  • First page «
  • Previous page ‹‹
  • …
  • صفحہ 8
  • صفحہ 9
  • صفحہ 10
  • صفحہ 11
  • Current page 12
  • صفحہ 13
  • صفحہ 14
  • صفحہ 15
  • صفحہ 16
  • …
  • Next page ››
  • Last page »

اقتباس

” مسلمان وہ ہوتا ہے جو احسان کے ذریعے دل جیتتا ہے۔ وہ سب کے لیے خیر کا خواہاں ہوتا ہے، محبت اور الفت کو فروغ دیتا ہے، عطا کرتا ہے، خوشیاں بانٹتا ہے، معاف کرتا ہے، آسانی پیدا کرتا ہے اور سختی نہیں کرتا۔“

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • متعدد تمغے اور مڈل
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026