17 Aug 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کینیا کے سرکاری دعوت پر دار الحکومت نیروبی میں مذہبی رہنماؤں کے مہمان بنے۔
12 Apr 2024 عید کی خوشی کے لمحات اسلام آباد میں یتیم خانہ کے بچوں کے ساتھ: سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام علی بن ابی طالب یتیم خانہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عید کی خوشی کے لمحات بچوں کے ساتھ گزارے
05 Mar 2024 سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اطالوی صلیب احمر کے صدر کی موجودگی میں صلیب احمر کے عالمی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات اور سسلی کے ساحل پر جہاز کے امدادی کاموں کا معائنہ کررہے ہیں
18 Feb 2024 البانیہ کی مشائخ باڈی جس سے 35 دار الافتاء وابستہ ہیں، نے دار الحکومت تیرانا میں اپنے مرکز میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
07 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورپ کے جامعات میں زیرتعلیم مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے ایک وفد سے خطاب کیا
25 Oct 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اپنے دفتر میں ہارورڈ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ کے ایک وفد کا استقبال کیا
30 Sep 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی دار الحکومت نواکشوط میں رابطہ کے زیر اہتمام جامع مسجد کی تعمیر کے منصوبے کے آخری مرحلے کا جائزہ لے رہے ہیں
28 Sep 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موریطانیہ کے دار الحکومت نواکشوط میں طبی مرکز کے افتتاح کے موقع پر