25 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن اور فیڈریشن آف نیوزی لینڈ اسلامک ایسوسی ایشنز کے صدر شیخ ابرار شیخ سے ملاقات کی
25 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض میں رابطہ کے ذیلی دفتر میں انڈونیشیا کی مساجد کے کونسل اور دنیا بھر میں ملاوی ایسوسی ایشن کے ذمہ دار ڈاکٹر سفر الدین کامبو کا استقبال کیا
20 Jan 2024 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى استقبال کیا۔ وفدکی سربراہی انڈر سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے دفتر کے سربراہ جناب ولادیمیر وورونکوف کررہے تھے
18 Dec 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں چیئرمین مجلس علمائےپاکستان اور خطیب وامام بادشاہی مسجد لاہور شیخ عبد الخبیر آزاد سے ملاقات کی۔
04 Dec 2023 پہلے سے طے شدہ آفیشل کوآرڈینیشن کے تحت: سیکرٹری جنرل رابطہ شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مفتی شیخ ڈاکٹر محمد تقی عثمانی کا استقبال کیا
26 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں جامع مسجد دہلی کے امام وخطیب شیخ سید احمد بخاری سے ملاقات کی
22 Nov 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اطالوی تنظیم ”کوریس“ کے رہنما اور یورپ میں اسلامی تعاون کونسل کے صدر شیخ یحییٰ پلاویسینی سے ملاقات کی
20 Nov 2023 سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں العربیہ اور الحدث چینلز کے ڈائریکٹر جناب ممدوح المہینی سے ملاقات کی
11 Sep 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں نیوزی لینڈ کے مفتی اعظم شیخ محمد عامر فیض الرحمن سے ملاقات کی