19 Jan 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر مفتی اعظم مصر شیخ ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کا استقبال کیا
23 Dec 2024 آج شام مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں: شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر،ڈاکٹر ہشام الہی ظہیر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
12 Jun 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں تائی پے میں اسلامی جمعیت کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
12 Jun 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں تھائی لینڈ کے ایک وفد کا استقبال کیا جس کی سربراہی شیخ الاسلام ارون بونچوم کررہے تھے۔
12 Jun 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں ملائیشیا کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور ڈاکٹر محمد نعیم بن مختار اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
11 Jun 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے رابطہ کے مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں کینیا میں مسلمانوں کی سپریم کونسل کے صدر جناب حاجی حسن اولی نادو اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
11 Jun 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چییئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں عراقی شیعہ اوقاف دیوان کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر حیدر حسن الشمری سے ملاقات کی۔
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں دار العلم امام خوئی سے منسلک متعدد شخصیات کا استقبال کیا
06 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے میں نائیجیریا اور مغربی افریقہ میں سلسلۂ قادریہ کے شیخ طریقت جناب قریب اللہ ناصر کبر کا استقبال کیا