04 May 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج ظہر کو مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ یونان کےسفیر محترم الیکسیس کونسٹانٹو پولوس کا استقبال کیا۔
22 Mar 2023 مکہ مکرمہ رہائش گاہ پر: ملائیشیا کے وزیر اعظم جناب انور ابراہیم کی آج سہ پہر ڈاکٹر محمد العیسی کے گھر آمد۔
27 Feb 2023 سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں ہالینڈ کی سفیر اور افغانستان میں ہالینڈ کے سفیر کا استقبال کیا
21 Feb 2023 ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین جناب فلیپو گرانڈی کا استقبال کیا
21 Feb 2023 سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمہوریہ مصر کے میڈیا ریگولیشن کی سپریم کونسل کے صدر جناب کرم جبر سے ملاقات کی
19 Feb 2023 سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ ڈاکٹر زامیری عبدالقادر کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی وفدکا استقبال کیا
01 Feb 2023 سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں تشدد کےخلاف عالمی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر ڈینس موکویجے سے ملاقات