01 Feb 2023 مسلم سکالرز کونسل کے سیکرٹری جنرل اور صدر شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے ہیلن لی گال سے ملاقات کی۔
29 Jan 2023 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افریقی اسلامی اتحاد کے وفد کا جنرل سیکرٹری شیخ ابوبکر عمر نیانگ کے سربراہی میں استقبال کیا۔
15 Jan 2023 سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں جامع مسجد پیرس کے ذمہ دار جناب شمس الدین کا استقبال کیا
10 Jan 2023 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کےچانسلر ڈاکٹر ابراہیم حسن مراد کا استقبال کیا
10 Jan 2023 سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے قازقستان کے مسلم مذہبی امور کے سربراہ اور مفتی اعظم شیخ نوریزبای اوتبینوف کا استقبال کیا
08 Jan 2023 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سفیر حسین ابراہیم طہ سے ملاقات کی
08 Jan 2023 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ دفتر میں مسلم کونسل آف برطانیہ کے سینئر ایڈوائزر سر اقبال سکرانی سے ملاقات کی۔
05 Jan 2023 سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر کو اپنے مکہ مکرمہ دفتر میں بوسنیا وہرزیگونیا کے مفتی اعظم شیخ حسین کوازووچ کا استقبال کیا۔