25 Aug 2025 آپ ملائیشیا کی حکومت کے اشتراک سے منعقد ہونے والے بین الاقوامی سربراہی اجلاس برائے مذہبی قیادت اور مجلس علمائے آسیان کے تیسرے اجلاس کی صدارت فرمائیں گے۔
21 Jul 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی باضابطہ دورے پر افغان دارالحکومت ”کابل“ پہنچے، جہاں وہ اعلیٰ حکومتی شخصیات اور نامور علمائے کرام سے ملاقات کریں گے۔
09 May 2025 سيكرٹری جنرل رابطہ، چیئرمین مسلم علماء کونسل اور سیرت نبوی میوزیم کے نگران اعلی، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موریتانیہ کے دارالحکومت نواكشوط پہنچے
01 Apr 2025 عید الفطر کی نماز کی امامت اور خطبہ کے بعد، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے البانیہ کے دار الحکومت تیرانا میں اسلامی مشیخت کا دورہ کیا
16 Feb 2024 رابطہ عالم اسلامی اپنے مشن اور مقاصد کی تکمیل میں: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی البانیہ کے دار الحکومت تیرانا پہنچے
14 Feb 2024 بوسنیا و ہرزیگووینا کی وزیر اعظم محترمہ بورجانا کرسٹو نے سرائیوو میں وزیر اعظم کے دفتر میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
12 Feb 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی بوسنیا کے دار الحکومت سرائیوو پہنچے
08 Jan 2024 دورۂ مصر کے دوران: عرب لیگ کے انسٹی ٹیوٹ آف عربی مخطوطات کے مرکزی دفتر قاہرہ میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی