05 Aug 2019 کولمبو کی میئر نے معزز شخصیات اور سفارتی ارکان کی موجودگی میں میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیر مقدم کیا اور انہیں دار الحکومت کی کلید پیش کی
12 Jul 2019 صدر جمہوریہ سینیگال نے ڈاکٹر العیسی کو اعتدال پسندی کے فروغ میں ان کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعلی ترین حکومتی میڈل پہنایا
10 Dec 2018 شہزادہ خالد الفیصل نے سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کو ان کی انتہا پسند فکر کے انسداد اور وسطیت اور میانہ روی کے اقدار کو فروغ دینے کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں اعتدال ایوارڈ پیش کیا.