مسلم معاشرے ہی اسلامی اخلاق سے مزین ہیں۔دین داری طرز عمل سے ظاہر ہونی چاہئے۔ اس کا مظاہرہ کرنے والے اعمال کو انجام دیئے بغیر دین داری کا تصور کامل نہیں۔
ایسے واقعات جسمیں اسلام اور مسلمان کو نشانہ بنایا جاتا ہے،بعض اوقات وہ بے حد پیچیدہ ہوتی ہیں
”میثاق مکہ مکرمہ“ کے اعلی مندرجات نے ایک ”غیر معمولی“فورم میں امریکہ کے لاکھوں مسلمانوں کے نمائندوں کو ایک ساتھ جمع کیا ہے۔
بین الاقوامی مذاہب فورم 2022: رابطہ عالم اسلامی کی غیر معمولی شرکت
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ شمالی اور جنوبی امریکہ اسلامی قیادت فورم کے اجلاسوں میں ”میثاق مکہ مکرمہ“ کے مضامین کی عالمی اثر ورسوخ کی عکاسی:
امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے امن نے ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
ڈاکٹر محمد العیسی کاواشنگنٹن سے”شمالی وجنوبی امریکہ میں اسلامی رہنماؤں کے فورم“کا افتتاح
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تھائی لینڈ میں بنکاک کی جامع مسجد کے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے:
جامعہ اسلامیہ فطانی کی طرف سے آپ کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ ڈگری کا اجراء