”روڈ میپ جو فکر وفقہ کے ادبیات کی راہ کو درست سمت دیتاہے“۔
گرم جوشی اور امت مسلمہ کو متحد کرنے والی چھتری سے پیغام، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی بین الاقوامی کانفرنس:
جی ٹونٹی بین المذاہب سربراہی اجلاس (R20): دینی اقدار کی نمائندگی اور اسلامی قیادت کی کامیابی۔
مسئلہ فلسطین عربوں،مسلمانوں اور ہر باضمیر انسان کا بنیادی مسئلہ ہے. سیکرٹری جنرل رابطہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے پس منظر کی تمام جہتوں کی وضاحت کرتے ہوئے: