10 Apr 2024 وزیر اعظم پاکستان کے باضابطہ دعوت پر، شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کرنے کے لئے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی اسلام آباد آمد
10 Apr 2024 اس وقت جاری ہے.. عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے منبر سے خطاب کرتے ہوئے:
14 Feb 2024 البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی تاریخی جامع مسجد کے منبر سے: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج 6 شعبان کو خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں
04 Oct 2023 یورپ کی قدیم ترین مسجد ”جامع مسجد پیرس“کی میزبانی میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی متعدد فرانسیسی دانشوروں کے ساتھ ایک طویل پینل مباحثے میں شرکت
14 Oct 2022 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج اسلام میں اخلاقی اقدار کے موضوع پر جمعہ کے اجتماع سے خطاب کیا
09 Oct 2022 سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دورے کے موقع پر آج یہاں خطبۂ جمعہ دیا
11 Jul 2022 رابطہ عالم اسلامی نے اس سال موسم حج 1443 کی کامیابی پرمملکت سعودی عرب کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے شاندار حج پلان کو سراہا