Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

انسانی امداد

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • عالمی اقدامات
  • انسانی امداد

ڈاکٹر العیسی کی انسانی خدمات محض ہنگامی امداد تک محدود نہیں، بلکہ دیرپا ترقیاتی ڈھانچے کی تعمیر پر بھی مرکوز ہیں۔ اوشن وائکنگ (Ocean Viking) امدادی مشن کی معاونت کے ذریعے بحیرۂ روم میں ایک ہزار سے زائد افراد کی جانیں بچانے میں مدد ملی۔ آبی تحفظ کے منصوبوں کے تحت صومالیہ، پاکستان اور دیگر ممالک میں تقریباً پانچ ہزار کنویں تعمیر کیے گئے، جبکہ یتیموں کی کفالت کے پروگرام مصر اور اردن میں دسیوں ہزار بچوں کو ماہانہ مالی معاونت اور تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
اسی کے ساتھ صحتِ عامہ کے شعبے میں بھی نمایاں خدمات انجام دی جا رہی ہیں، جن میں ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے عالمی اتحاد کی تشکیل، اور ایسے تعلیمی پروگرام شامل ہیں جن کے ذریعے مستقبل کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹروں اور دائیوں کی تربیت کی جا رہی ہے، تاکہ آنے والی کئی دہائیوں تک کمزور اور ضرورت مند معاشروں کی طبی ضروریات پوری کی جا سکیں۔


بلا کسی امتیاز ہم نے لاکھوں افراد میں امداد تقسیم کی ہے جیساکہ یہ اسلام کی رحمت کا جامع تصور ہے کہ ہر جاندارکو کھلانے میں اجر ہے

بلا کسی امتیاز ہم نے لاکھوں افراد میں امداد تقسیم کی ہے جیساکہ یہ اسلام کی رحمت کا جامع تصور ہے کہ ہر جاندارکو کھلانے میں اجر ہے

مزید پڑھیے
ہمارا پیغام امن،  زمین اور انسان کے لئے۔

ہمارا پیغام امن، زمین اور انسان کے لئے۔

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی کی دنیا بھر میں ملکی قوانین کے مطابق مسلمانوں کی حمایت وتائید:

رابطہ عالم اسلامی کی دنیا بھر میں ملکی قوانین کے مطابق مسلمانوں کی حمایت وتائید:

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی محبت اور انسانی امداد کے ذریعے مستقبل کی بنیادوں کی پرورش کررہی ہے

رابطہ عالم اسلامی محبت اور انسانی امداد کے ذریعے مستقبل کی بنیادوں کی پرورش کررہی ہے

مزید پڑھیے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سینیگال کے شہر ، تھیس میں العافیہ کلینک اور عربی واسلامی علوم مرکز منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سینیگال کے شہر ، تھیس میں العافیہ کلینک اور عربی واسلامی علوم مرکز منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے  برّ اعظم افریقہ میں ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے برّ اعظم افریقہ میں اندھے  پن کی روک تھام کے پروگرام میں طبی مہم کا افتتاح کیا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے برّ اعظم افریقہ میں ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے برّ اعظم افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے پروگرام میں طبی…

مزید پڑھیے
براعظم افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کے انسانی پروگراموں کے ضمن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکار کے مضافات میں فوری ریلیف کا آغاز اور سینیگالی شہر کولڈا کی طرف ہنگامی قافلہ روانہ کیا ۔

براعظم افریقہ میں رابطہ عالم اسلامی کے انسانی پروگراموں کے ضمن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکار کے مضافات میں فوری ریلیف کا آغاز…

مزید پڑھیے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گھانا میں صاف پانی سے محروم خاندانوں کے لئے، ان کے گاؤں تک پانی فراہمی منصوبے کا افتتاح کیا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گھانا میں صاف پانی سے محروم خاندانوں کے لئے، ان کے گاؤں تک پانی فراہمی منصوبے کا افتتاح کیا

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی نے گھانا حکومتی سرپرستی اورڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ دارالحکومت اکرا میں یتیموں کیلئے عالمی فیسٹیول کا انعقاد کیا

رابطہ عالم اسلامی نے گھانا حکومتی سرپرستی اورڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ دارالحکومت اکرا میں یتیموں کیلئے عالمی فیسٹیول کا انعقاد کیا…

مزید پڑھیے
عزت مآب سیکرٹری جنرل  ڈاکٹر محمد العیسی ، جمہوریہ گھانا کے صوبہ کوماسی میں ،مختلف دینی رہنماؤں کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے پیش کردہ لاکھوں لوگوں کو غذائی  امداد تقسیم کرنے کی مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔

عزت مآب سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی ، جمہوریہ گھانا کے صوبہ کوماسی میں ،مختلف دینی رہنماؤں کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے…

مزید پڑھیے
معالي الأمين العام الشيخ د.محمد العيسى⁩ متفقداً داراً للأيتام بجمهورية ⁧بوروندي⁩ ضمن جولته الأفريقية :

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اپنے افریقی دورے میں جمہوریہ برونڈی کے اندر یتیم خانہ کا معائنہ کررہے ہیں

مزید پڑھیے
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  کوموروس کے گاؤں، بھانی اور ویشلی میں متعدد مراکزِ صحت کا دورہ

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے  کوموروس کے گاؤں، بھانی اور ویشلی میں متعدد مراکزِ صحت کا دورہ

مزید پڑھیے
Pagination
  • First page «
  • Previous page ‹‹
  • صفحہ 1
  • صفحہ 2
  • Current page 3

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026