”عراقی مراجع“ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اخوت، یکجہتی اور تعاون کی اقدار کو فروغ دینے کے لئے، اسلامی مسالک کے مابین مؤثر اور بامقصد مکالمہ کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں اعزاز دیاہے