14 Aug 2024 جمہوریہ ملاوی کے صدر جناب ڈاکٹر لازارس میکارتھی چکویرا نے دارالحکومت "لیلونگوے" کے صدارتی محل میں ایک سرکاری استقبالیہ تقریب کے دوران عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو تمغہ جمہوریہ سے نوازا
09 Feb 2022 جمہوریہ مالدیپ کے صدر جناب ابراہیم صالح نے ڈاکٹر محمد العیسی کو اسلامی اتحاد اوردنیا میں ہم آہنگی اورامن کے فروغ کے لئے انکی خدمات کے اعتراف میں جمہوریہ کے اعزازی تمغہ سے نوازا
04 Aug 2021 ”عراقی مراجع“ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اخوت، یکجہتی اور تعاون کی اقدار کو فروغ دینے کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں اعزاز دیاہے
28 May 2021 ایسیسکو کی جانب سے اقوام کے مابین امن و ہم آہنگی کے فروغ اور سیرت طیبہ کی خدمت کیلئے کی جانے والی کوششوں کے اعتراف میں ڈاکٹر محمد العیسی کو اعزاز دیا گیا
06 Feb 2020 کروشیا کی مذہبی حلقہ کی طرف سے،جمہوریہ کی صدر اور ڈاکٹر محمد العیسی کو، رواداری اور امن کے لئے کی جانے والی ان كی کوششوں کے اعتراف میں اعزاز دیا جارہاہے
16 Jan 2020 امبروزیانامیوزیم کیطرف سے ڈاکٹر محمد العیسی کا اقوام اور لوگوں کے مابین دوستی کے فروغ کی کوششوں کے اعتراف میں خیر مقدم
12 Nov 2019 امریکی یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی کے ادارہ نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو لیکچر کے لئے مدعو کیا
28 Sep 2019 فرانسیسی برنارڈنس کالج نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو امن اور یکجہتی کے فروغ کے لئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں میڈل سے نوازاہے
26 Aug 2019 ايک آفیشل تقریب میں اطالوی فلورنس اسکول برائے مکالمہ نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا