البانیہ کے وزیر اعظم جناب ایڈی راما نے وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
عملی زندگیالبانیہ کے وزیر اعظم جناب ایڈی راما نے وزیر اعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ وزیرِاعظم نے عید الفطر کے خطبے کے لئے آپ کے دورے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔