22 Dec 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر جناب ڈاکٹر واصف سعید کا استقبال کیا
14 Dec 2021 ڈاکٹر محمد العیسی نے فرانسیسی رکن پارلیمنٹ محترمہ امیلیا لاگراوے کی موجودگی میں، امن سے متعلق نوجوانوں میں آگہی کے فروغ کے لئے فرانسیسی عالمی کارکن محترمہ لطیفہ زیاتن کا استقبال کیا
13 Dec 2021 عزت مآب شیخ ڈکٹر محمد العیسی نے بروز پیر مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ برونڈی کے سفیر جناب ناہیو جیکس سے ملاقات کی
12 Dec 2021 ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے لئے یورپی یونین کے سفیر جناب پیٹرک سمنیٹ اور ان کے نائب یاپ اورا کا استقبال کیا
29 Nov 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں برطانیہ کے سفیر جناب نیل کرومپٹن کا استقبال کیا
16 Nov 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گاہ پر عرب خلیجی ریاست انسٹی ٹیوٹ کے صدر سفیر ڈگلس سیلی مان سے ملاقات کی
14 Nov 2021 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں اپنی رہائش گا پر امریکہ کے متعدد اسلامی رہنماؤں کا استقبال کیا