29 May 2025 جامعہ کے اساتذہ، طلبہ اور مدعوین کی کثیر تعداد میں شرکت امریکی جامعہ اسٹینفورڈ کی جانب سے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی میزبانی میں ایک لیکچر کا اہتمام
25 May 2025 امریکی یونیورسٹی ڈیوک میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا اسلامی تہذیب پر خصوصی لیکچر، جامعہ کی میزبانی
01 Apr 2025 عید الفطر کی نماز کی امامت اور خطبہ کے بعد، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے البانیہ کے دار الحکومت تیرانا میں اسلامی مشیخت کا دورہ کیا
22 Jan 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے مکہ مکرمہ کے دفتر میں یورپی کوآرڈینیشن کونسل (آمال) کے وفد کا استقبال کیا،
22 Jan 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں، جمہوریہ قازقستان کے مفتیِ اعظم اور ائمہ کے سربراہ، شیخ نوریزبائی حاجی تاگانولی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
21 Jan 2025 شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں اپنی قیام گاہ پر،اقوام متحدہ کے افغانستان مشن کے وفد کا استقبال کیا
23 Dec 2024 آج شام مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں: شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں جمعیت اہل حدیث پاکستان کے صدر،ڈاکٹر ہشام الہی ظہیر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
12 Jun 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں تائی پے میں اسلامی جمعیت کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
12 Jun 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں تھائی لینڈ کے ایک وفد کا استقبال کیا جس کی سربراہی شیخ الاسلام ارون بونچوم کررہے تھے۔