06 Apr 2025 جمہوریہ گنی بساؤ کے صدر، جناب عمر سيسوكو امبالو عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو ایک خصوصی تقریب کے دوران ملک کے اعلی ترین اعزاز سے نواز رہے ہیں
14 Aug 2024 جمہوریہ ملاوی کے صدر جناب ڈاکٹر لازارس میکارتھی چکویرا نے دارالحکومت "لیلونگوے" کے صدارتی محل میں ایک سرکاری استقبالیہ تقریب کے دوران عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو تمغہ جمہوریہ سے نوازا
19 Feb 2024 ڈاکٹر العیسی کو جمہوریہ البانیہ کے اعلی ترین اعزاز، دنیا کی نامور مذہبی شخصیات کے لئے ریاستی تمغہ سے نوازا گیا
25 Dec 2023 ”اراکان یونین آرگنائزیشن“ کی ایک تقریب میں اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر تنظیم نے اس سال کا بین الاقوامی ایوارڈ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے نام کیا
08 Dec 2022 گیمبیا کے صدر محترم جناب آداما بارو نے دار الحکومت بانجول میں منعقدہ پروقار تقریب میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کو ”عالمی سفیرِ امن“ ایوارڈ سے نوازا۔
13 Oct 2022 پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس”اسلاموفوبیا اوراسلامی دنیا اورمغربی تعلقات پر اس کے اثرات“کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کو”امن ایوارڈ“سے نوازاگیا
10 Aug 2021 ملائیشیا کی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کے لئے پہلی اسلامی شخصیت کے طورپر ہجرت نبویہ ایوارڈ کا اعزاز
09 Aug 2021 ملائشیا کی حکومت نے نئے ہجری سال ایوارڈ کے لئے، پہلی اسلامی شخصیت کے طور پر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کے نام کا اعلان کیا ہے
02 Nov 2019 قومی کونسل برائے عرب امریکی تعلقات نے نیوریارک میں ڈاکٹر محمد العیسی کی عمومی مکالمہ میں میزبانی کی