ملائشیا کی حکومت نے نئے ہجری سال ایوارڈ کے لئے، پہلی اسلامی شخصیت کے طور پر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کے نام کا اعلان کیا ہے
ایوارڈبادشاہ اور وزیر اعظم کی موجودگی میں:
ملائشیا کی حکومت نے نئے ہجری سال ایوارڈ کے لئے ، پہلی اسلامی شخصیت کے طور پر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کے نام کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم محی الدین یاسین کے دستخط سے جاری شدہ یہ ایوارڈ آپ کو دیا جائے گا۔