”امت کے اہم مسائل میں فرقہ وارانہ تقسيم کو روکنا“:
كانفرنس کے شرکاء کے اس عزم کے منتظر کہ مشترکہ مقاصد کی تکمیل کی لئے اسلامی مکاتب فکر کے درمیان مفاہمت اور تعاون کو فروغ دیاجائے گا، خاص طور پر اہم مسائل کے حوالے سے،اور فرقہ وارانہ انتہاپسندی کے مباحث،نعروں اور اسالیب کے سدباب  کے لئے جس سے تنازعات اور فرقہ وارانہ تصادم کو ہوا دینے کی کوشش ہوتی ہے، جس سے اسلامی بھائی چارے کو نقصان اور اس کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں کی ساکھ کو نقصان پہنچتاہے۔ ان تمام امور کے اندر مسلکی خصوصیت کا احترام کرتے ہوئے کسی مسلک کی اہانت یا تحقیر کے اسالیب کو  مسترد کیا جائے۔
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں