اسلامی جمہوریہ ایران کے ماہرین کی اسمبلی کے رکن، آیت اللہ الشیخ احمد مبلغی”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”امت کے درمیان ہم آہنگی صرف مکاتب فکر کی توانائیوں کو جمع کرنے،ان کی اقدار اور قوت کو یکجا کرکے مشترکہ اقدامات کے ذریعے حاصل کی جاسکتی ہے“۔