صدر امارات كونسل برائے شرعی فتاوی جات اور ركن اسلامی فقہ اکیڈمی علامہ شیخ عبد اللہ بن شیخ المحفوظ بن بیہ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”توحید کی شہادت (کلمہ)وحدت کی سب سے بڑی علامت ہے کیونکہ وہ تمام اسلامی مسالک ومشارب کو متحد کرتاہے“۔