اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل عزت مآب جناب حسین ابراہیم طہ ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”یہ کانفرنس اسلامی مکاتب فکر کے درمیان ہم آہنگی کو مستحکم کرے گی، اور اس کی سفارشات اور نتائج ان بنیادوں کو استوار کرنے میں معاون ہوں گے جن پر یہ مفاہمت قائم ہے“۔