جمعیت نہضۃ العلماء انڈونیشیا کے جنرل صدر، شیخ مفتاح الاخیار عبد الغنی”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”مضبوطی،بھائی چارہ اور مکالمہ  دین کے بنیادی اصول ہیں۔ یہ راہ نجات، کامیابی کی کلید اور اس امت کی ترقی کی بنیادیں ہیں“۔