وزیرِ اوقاف، وصدر سپریم کونسل برائے اسلامی امور،مصر ڈاکٹر محمد مختار جمعہ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”ہمارے درمیان تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہونے چاہئیں، تاکہ ہم اپنے اور پوری انسانیت کے لئے حقیقی تعاون اور حقیقی امن قائم کرسکیں“۔