وزیر مذہبی امور جمہوریہ ترکی، شیخ ڈاکٹر علی عبد الرحمن ارباش”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”مسلمانوں کے درمیان اختلافات ان کے درمیان تفرقہ کا سبب نہیں ہونا چاہئے۔ہم  سب کسی بھی ایسے اسلامی فرقے کو مسترد کرتے ہیں جو دوسروں کو کافر یا گمراہ قراردیکر انہیں تنہا کرنے کی کوشش کرتاہے“۔