افریقی اسلامی یونین کے صدر شیخ محمد الماحی بن شیخ ابراہیم نیاس ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”سوچ رکھنے والے علماء کے درمیان صفوں کو متحد کرنے کی ضرورت ہے۔ کشادہ دلی سے پیش آنا،شرعی ثوابت کے حدود میں رہتے ہوئے دوسروں کی رائے کا احترام اور سختی سے گریز کیا جائے “۔