”فقہی اختلافات کو ان کی بنیادں کی طرف لوٹانا“..
بین الاقوامی کانفرنس:”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“میں صدر جمعیت علمائے ہند، سماحۃ الشیخ ارشد مدنی  کے خطاب سے اقتباس۔