”مسئلہ فلسطین کو پسِ پشت ڈالنا ناممکن ہے“..
بین الاقوامی کانفرنس:”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ میں”غزہ کے ساتھ یکجہتی سیشن“ سے چیئرمین، سنی وقف بورڈ،عراق، عزت مآب ڈاکٹر مشعان محیی علوان الخزرجی کے خطاب سے اقتباس۔