انڈونیشیا کے صدر،نیشنل مشاورتی کونسل کے چیئرمین اور جکارتہ کے گورنر کی طرف سے مبارک باد کے پیغامات:
مولانا مالک ابراہیم اسٹیٹ یونیورسٹی نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری سے نوازا۔